نادرا ونڈو سنٹر کا افتتاح ارمغان سبحانی کا تحفہ

سیالکوٹ( نامہ نگار)
یونین کونسل وریو
نادرا ونڈو سنٹر کا افتتاح کردیا گیاافتتاح
چوہدری ارمغان سبحانی
(وفاقی وزیر مملکت برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ)
چوہدری طارق سبحانی نے کیا اس موقع پر
(چیئرمین لینڈ اتھارٹی پنجاب)اور
اکرام
(ڈائریکٹر نادرا آفس سیالکوٹ)
نے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس آفس کا افتتاح کیااس موقع پر
اہلیان علاقہ نے وریو فیملی اور چوہدری ارمغان سبحانی سے اظہار تشکرکیا
Load/Hide Comments