وڈیرے نے عدالت لگا کر شہری پیشاب پلایا

‏ملتان (کرائم رپورٹر) شجاع آبادکے موضع سومن میں انسانیت کولرزادینےوالا واقعہ زمین کے تنازع پربااثروڈیرےنےقانون کوروندڈالا،ملزمان مسلح ساتھیوں سمیت عمران نامی شہری کو زبردستی اغوا کر کےڈیرےپرلےگئےجہاں اسےگھنٹوں سفاکانہ تشددکانشانہ بنایا گیامجبور لاچار شہری کو رسیوں سے باندھ کر

جب ظلم سےبھی دل نہ بھراتوعمران کےسر،مونچھیں،داڑھی اور بھنویں مونڈدی گئیں حتیٰ کہ اسےغلاظت پلانےجیسی درندگی بھی کی گئی متاثرہ خاندان نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے فوری نوٹس لےکرذمہ داران کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں