خاتون اجتماعی زیادتی کا شکار ایس ایس پی کا نوٹس
اسلام أباد (کرائم رپورٹر(
لاہور سے اسلام آباد آنے والی خاتون کے ساتھ سواں گارڈن کے علاقے میں اجتماعی زیادتی
اجتماعی زیادتی کرنے والے اپنے اپ کو سی سی ڈی کے اہلکار ظاہرکرتے رہے: متائثرہ خاتون کا ویڈیو بیان
دوسری جانب ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو پر ایکشن لیا گیا ہے
اسلام آباد پولیس متاثرہ خاتون کو مکمل قانونی معاونت فراہم کر رہی ہے اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا: ایس ایس پی آپریشنز
Load/Hide Comments