بیورو چیف اسلام اباد ٹوڈے کے صاحبزادے رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

اسلام أباد (خصوصی رپورٹ )اسلام اباد ٹوڈے اور پاکستان ٹوڈے کے ننکانہ صاحب میں تعینات بیورو چیف مرزا ناصر وسیم بیگ کے صاحبزادے حاد ناصر بیگ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے نکاح کی تقریب لاہور بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی وسماجی راہنماؤں سمیت دونوں خاندانوں کی سر کردہ شخصیات نے خصوصی شرکت کی پاک میڈیا ٹوڈے ادارے کے چئرمین أصف حسین اور پاکستان میں تعینات ڈائیریکٹر نیوز ایم اے شام نے دونوں خاندانوں کو اس موقع پر خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے
Load/Hide Comments