فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )سابق ائی ایس ائی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی گئی ملزم کے خلاف ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے سمیت متعدد دفعات کے تحت کورٹ مارشل مکمل کر لیا گیا ہے جس کے بعد انہیں 14 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی گئی ہے
Load/Hide Comments