سیپ چوری کے بعد۔ بدفعلی کرنیوالے نے کروانے والے پر مقدمہ کروادیا

اسلام أباد (خصوصی رپورٹ)جج کے دو سیب چوری واقعہ کے مقدمہ اندراج کے بعد ایک اور انوکھا مقدمہ درج کر لیا گیا بد اخلاقی کرنے والے شخص نے بداخلاقی کروانے والے کے خلاف ایف ائی ار درج کروا دی بھوانہ میں بدفعلی کرنے والے نے بدفعلی کروانے والے پر مقدمہ درج کروا دیا اور موقف اختیار کیا کہ بدفعلی کروا کر بلیک میل کر کے پیسے وصول کرتے رہے۔ مقدمہ میں دیگر ملزمان کے علاوہ چوکی انچارج اور دیگر پولیس اہلکار بھی نامزد

اپنا تبصرہ بھیجیں