ون ڈش کی خلاف وزی 30 لاکھ جرمانہ

وزیراباد کرائم رپورٹر) ون ڈش کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کے شادی کی تین تقریبات پر چھاپے مجموعی طور پر 30 لاکھ روپے جرمانہ موقع پر وصول کر لیا گیا واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے ون ڈش پر سختی سے عمل درامد کرانے کا حتمی فیصلہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں