اڈیالہ کے باہر پارلیمانی لیڈر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

راولپنڈی:(کرائم رپورٹر ) اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی دھرنے میں شریک پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے شاہد خٹک دوران انتظامیہ شیلنگ عمران خان کی ہمشیرہ عظمی خان کو بچاتے ہوئے نالے میں گر گئے اور ان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments