جج کے چیمبر سے دو سیب چوری مقدمہ درج

لاہور( کرائم رپورٹر )تھانہ اسلام پورہ لاہور کی حدود میں
جج صاحب کے چیمبر سے دو سیب اور ہینڈ واش چوری ہوگیا ۔۔
پولیس نے فاضل جج کے ریڈر حبیب الرحمن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ ہےفاضل جج نور محمد کے ریڈر عبدالرحمان نے ایس ایچ او اسلام پورہ کو درخواست دی تھی کہ ان کے چیمبر سے دو عدد سیب اور ہینڈ واش مارکہ چوری کر لیا گیا ہے مسروقہ سامان برامد کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں