ضلع ننکانہ صاحب  میں ٹریفک مکمل جام مرزا ناصر کی رپورٹ 

ننکانہ صاحب( مرزا ناصر وسیم بیگ )ٹریفک پولیس کی طرف سے بےجا چالان کیے جانے کے خلاف ضلع بھر میں ہڑتال جاری ہے اس حوالے سے ہمارے ننکانہ صاحب میں ڈپٹی بیورو چیف مرزا ناصر وسیم کی رپورٹ کے مطابق ننکانہ شہر سے دیگر شہروں میں جانے والی تمام ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں