بھاری جرمانے ٹریفک پولیس کی سوشل میڈیا پر تاریخی چھترول

پنجاب( ناصر وسیم بیگ سے )پنجاب میں ہیلمٹ پہننے کی سختی اور بھاری جرمانوں کے باعث عوام نے پنجاب کی ٹریفک پولیس کا میم بنا کر ایسا مذاق اڑایا کہ سوشل میڈیا پہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا مختلف ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ کھانا کھاتے ہوئے سوتے ہوئے نہاتے ہوئے ہیلمٹ پہنے پنجاب کی ٹریفک پولیس کا مذاق اڑاتے دکھائی دیتے ہیں
Load/Hide Comments