دوستوں کے ساتھ مل کر بیوی کو زندہ جلا دیا

بہاولنگر کے نواحی گاؤں چک_قاسم کا میں شوہر نے اپنے چار دوستوں سے مل کر اپنی منکوحہ چار معصوم بچوں کی ماں کو زندہ جلا دیا گیا
پھر دھان کے بھونس ( پرالی، ) ڈال کے اوپر پیٹرول چھڑک کے اوپر زندہ عورت کو باندھ کے پھینکا گیا پھر دھان کا بھونس ڈال کے پیٹرول چھڑک کے عورت کو زندہ جلا دیا گیاذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے خالی تیزاب کی بوتلیں بھی برامد ہوئی ہیں پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments