کراچی کے بے رحم حکمران ایک اور معصوم کو نگل گئے

کراچی( رانا پرویز بیورو چیف) کراچی کے بے رحم حکمرانوں نے ایک اور معصوم کی جان لے لی ابراہیم میری اکلوتی اولاد تھی،میری آنکھوں کے سامنے گٹر میں گرا، مین ہول پر ڈھکنا موجود نہیں تھا، تین سالہ ابراہیم اپنے والدین کے ساتھ شاپنگ کے لیے گیا ہوا تھا کہ کھیلتا ہوا گٹر میں جا گرا معصوم بچہ ساری رات گٹر میں بلک بلک کر اللہ کو پیارا ہو گیا 14 گھنٹے بعد متوفی کی نعش نالے سے نکال لی گئی
Load/Hide Comments