سابق اسسٹنٹ کمشنر میاں اشرف قمر کی رسم قل


اسلام اباد( سٹاف رپورٹر )میاں خالد محمود قمر اور میاں حارث قمر کے والد محترم میاں اشرف قمر مرحوم کی رسم قل کا ختم مورخہ23 نومبر بروز اتوار ایف الیون انکی رہائش گاہ پر منعقد ہوا رسم قل میں قرأن خوانی کے بعد نعت خوانی کا بھی خصوصی طور پر اہتمام کیا گیا رسم قل عزیز رشتہ داروں کے علاوہ سیاسی۔ سماجیو کاروباری شخصیات سمیت مختل مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی رسم قل میں ڈائیریکٹر نیوز اسلام أباد ٹوڈے ایم اے شام نے میاں خالد محمود قمر سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی
Load/Hide Comments