بشری پیر نی کی شائع کہانی کے پپچھے کون؟

اسلام اباد( ایم اے شام )حال ہی میں عمرانی حکومت اور بشر ی بی بی کی کرامات پر مشتمل سٹوری کے پیچھے حلیمہ خان کا ہاتھ نکلا زلفی بخاری اور علیمہ خان کے درمیان ہونے والی چیٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا حلیمہ خان اور زلفی بخاری کے درمیان ہونے والی چیٹ میں زلفی بخاری واضح طور پر علیمہ خان کو کہہ رہے ہیں کہ اپ نے یہ اچھا نہیں کیا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے سب پتہ ہے کہ اکانومسٹ کے جریدے کی پاکستان میں تعینات رپورٹر سے أپ بھی ملی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں