گمشدہ بچہ مل گیا تھینک یو شالیمار پولیس والدین خوش ہو گئے

ایڈیشنل ایس ایچ او شالیمار محمد اسحاق بچے کے ساتھ

اسلام اباد) کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے سیکٹر ایف ٹن مرکز میں والدین کے ساتھ شاپنگ کے لیے ایا ہوا چار سال کا بچہ لاپتہ ہو گیا اطلاع پر ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ شالیمار محمد اسحاق معہ ٹیم کی بروقت کارروائی۔
ایف ٹین مرکز شاپنگ مال سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ بچے کو قلیل وقت میں بحفاظت تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا۔
بچے کی فیملی کا اسلام آباد پولیس اور شالیمار پولیس ٹیم کو خراج تحسین گمشدہ بچہ ملنے پر والدین نے سکھ کا سانس لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں