پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے ویژن کے مطابق پاک فوج اور عوام میں جنرل مشرف کے دور سے پیدا ہونے والی دوریاں جسے عمرانڈو حکومت کوعدم اعتماد کے ذریعےختم کئے جانے پر مزید دوام بخشنے کی ناکام کوشش کی گئی جسے ڈی جی ائی ایس پی ار احمد شریف نے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سے ملاقاتیں کر کے پاک فوج اور عوام میں پیدا کردہ دوریوں کو یکسر ختم کر دیا ہے محض دو سے تین فیصد یوتیھوں کے علاوہ پاک فوج زندہ باد ۔پاکستان پائندہ باد
Load/Hide Comments