معصوم بچی کے ساتھ بھیڑیوں نے کیا کیا ؟

میر پور خاص( کرائم رپورٹر )سندھ میر پور خاص میں امام مسجد کی م10سالہ معصوم  بیٹی آمنہ کو سکول جاتےہوئےغواء کرلیا گیاپانچ دن تک پولیس مغویہ بچی کونہ ڈھونڈپائی چھٹےروزبچی کی بوری بندلاش ملی،والدین پرغشی کےدورے۔پورے علاقے میں کہرام مچ گیا معصوم بچی کے ساتھ نامعلوم انسان نما بھیڑیوں نے کیا کچھ کیا یہ تو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی پتہ چلے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں