میاں اشرف قمر انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون شیئر کریں ایم اے شام نومبر 21, 2025November 21, 2025 0 تبصرے 195 مناظر میاں خالد محموداور میاں حارث کہ والد محترم میاں اشرف قمر قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ اج نماز جمعہ کے بعد ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی