میاں اشرف قمر انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون

میاں خالد محموداور میاں حارث کہ والد محترم میاں اشرف قمر قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ اج نماز جمعہ کے بعد ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں