لاہور پولیس 675 افسران برطرف کیوں ہوئے
لاہور پولیس نے کرپشن۔وردی کا ناجائز استعمال اور شہریوں سے ہتک امیز رویہ پر رواں سال 675 پولیس افسران و اہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کر دئے جن میں480 افسران کرپشن کے الزامات پر برطرف کیا گیا جبکہ 195بدسلوکی یا اختیارات کےناجائز استعمال میں ملوث تھے
ڈی ائی جی لاہور فیصل کامران نے کہا کہ ہم روزانہ عوام کی خدمت اور اہلکاروں کی نگرانی میں مصروف ہیں جو بھی مجرم ہوگا اس کےلیےوردی کی کوئی چھوٹ نہیں انصاف سب کے لیے برابر ہے۔

Load/Hide Comments