ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زنا کا ۔جن۔ کے خلاف مقدمہ

گجرات( کرائم رپورٹر )گجرات میں جِن بھی سیکسی ہو گئے۔ سیکس کیلئے بے قابو۔ زیادتی کرتا رہا رہا نواحی دیہہ میں
17 سالہ داماد کا ’’ جن‘‘ 43 سالہ ساس پر فدا
ساس کی جنسی ضروریات کا دم ؟ منٹوں میں داماد کی حالت ٹھیک پولیس بھی پریشان داماد سمیت ’’جن ‘‘ پر مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
مقدمہ نمبر 219/25
بجرم 376 ت پ
تاریخ وقوع 13/11/2025
مورخہ 14/11/2025_ ای اٹیگ نمبر 3981 درج رجسٹرڈ ہوا
بخدمت جناب ایس ایچ او صاحب تھانہ
جناب عالی ! گزارش ہے کہ میں دیہہ مل حال بھدر کی رہائشی ہوں خانہ داری کرتی ہوں میری اپنے خاوند سے علیحدگی ہو چکی ہے میرے کل 4 بچے 3 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے عرصہ قریب 7/8 ماہ قبل میں نے اپنی بیٹی مسمات علوینہ کی شادی مسمی کبیر حسین ولد شبیر حسین قوم سید سکنہ گھریرہ سے کی جبکہ مذکورہ کبیر حسین اس وقت بھی مجھ سے محبت کرتا تھا اور میری بیٹی کی بجائے مجھ سے شادی کرنا چاہتا تھا جو عرصہ تقریباً 4 ماہ قبل مسمی کبیر حسین مذکور نے میری بیٹی علوینہ کو طلاق دے دی جو چند یوم قبل مسمی کبیر حسین مذکور میری بیٹی سے رجوع کرنے کے بہانے ہمارے گھر موضع آیا ہوا تھا مورخہ 13.11.25 بوقت قریب 05:00 بجے صبح مذکورہ نے میرے ساتھ زنا کیا جو اس سےپہلے بھی متعدد مرتبہ میرے ساتھ زنا کر چکا ہے مسمی کبیر حسین مذکور کے ساتھ جنات کا مسئلہ ہے جن جس کا نام عادل ہے میرے ساتھ محبت کرتا ہے اور وہ جن جب کبیر حسین پر کنٹرول حاصل کر لیتا ہے تو کبیر حسین جب تک مجھ سے سیکس نہ کرلے نارمل نہ ہوتا ہے مسمی کبیر حسین کے اس طرح زنا کرنے سے میری گھر یلوزندگی تباہ ہو گئی ہے اور میرے بچے بھی مجھ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں مسمی کبیر حسین مذکور نے میرے ساتھ زنا کر کے زیادتی کی ہے