مونس الہی کے خلاف انٹرپول نے ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے بیٹے چودھری مونس الہیٰ کیخلاف انٹرپول میں 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردی ذرائع کے مطابق انٹرپول نے پاکستان حکومت کی جانب سے مونس الہی کے خلاف لگائے گئے الزامات اور فراہم کردہ ثبوتوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے

ان کے خلاف چلنے والی انکوائری بند کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں