اسلام اباد خودکش حملہ اور افغانی نکلا

اسلام اباد میں خودکش حملہ اور افغانی نکلا کیپٹل پولیس نے اسلام اباد کچہری میں مبینہ خود کش حملے کے پانچ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ سہولت کاروں نے خود کش حملہ اور کو کچہری اسلام اباد میں پہنچانے کے لیے جو جو بھی ذرائع استعمال کیے ان کی مدد سے اب تک تحقیقاتی اداروں نے پانچ سہولت کاروں کو گرفتار کیا ہے
Load/Hide Comments