کیپیٹل پولیس کے حیران کن الاؤنسز

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی لمبی لمبی ڈیوٹیاں الاؤنسز اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہیں اعلی افسران کے ناروا رویئےنے دارالحکومت کے جوانوں کو مایوسی اور بددلی کا شکار کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت جیسے حساس علاقے میں دن رات ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو معمولی الاؤنسز پر گزارا کرنا پڑ رہا ہے، جب کہ دیگر فورسز کو اسی شہر میں کئی گنا زیادہ مراعات دی جا رہی ہیں

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے

راشن الاؤنس 1038 روپے ماہانہ

واشنگ الاؤنس 150 روپے

میڈیکل الاؤنس 1500 روپے

فیڈرل پولیس الاؤنس: صرف 65 روپے

کنوینس الاؤنس (2005 کے ریٹ کے مطابق): 1932 روپے

اسپیشل الاؤنس صرف 1000 روپے

ذرائع کے مطابق اگر اسلام آباد میں پاک رینجرز یا فوج کی کوئی ونگ تعینات ہوتی ہے تو انہیں 20 ہزار روپے ماہانہ کیپیٹل الاؤنس دیا جاتا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں