ایران کو بدترین خشک سالی کا سامنا عمان سےأصف حسین کی رپورٹ

عمان( اصف حسین سے )موسمیاتی تبدیلی کے ثمرات ایران میں ملکی تاریخ کی بدترین خشک سالی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ایرانی صدر نے اپنی قوم کو خبردار کیا ہے کہ بارشیں نہ ہونے کے سبب اور پانی کی شدید کمی کے باعث تہران جیسے شہر کو بھی خالی کرنا پڑ سکتا ہے ایرانی صدر کے مطابق پورے ملک میں 2سے تین ہفتوں کا پانی کا ذخیرہ باقی رہ گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں