منتخب ہو کر حلقے کی تقدیر بدل دونگا۔کرنل عامر کھوکھر

جڑا نوالا (رانا پرویز سے) حلقہ این اے 96 جڑانوالہ سے امیدوار برائے قومی اسمبلی کرنل (ر) محمد عامر حفیظ کھوکھر نے کہا ہے کہ وہ منتخب ہو کر جڑانوالہ کی ترقی کے حقیقی ضامن، دلیر ی ایمانداری اور درد مند ی سیے حلقہ کے عوام کی خدمت کریں گے ، عامر حفیظ کھوکھرنے کہا ہے کہ وہ حقیقی سیاست کرتے ہوئے جڑانوالہ کے عوام کی تقدیر بدل کر رکھ دینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں