مارکیٹیں رات 10 بجے تک بند کروانے پر عمل درامد کیا جائے

لاہور(کرائم رپورٹر )ہائیکورٹ کاریسٹورنٹس رات گیارہ اور مارکیٹس رات دس بجے بند کرنے کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد کا حکم ۔ ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت کی۔۔عدالت کا شادی کی تقریبات پر وقت کی پابندی کرانے کا بھی حکم۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے اتوار کے روز کمرشل مارکیٹیں بند کرنے کی تجویز بھی دے دی ۔۔عدالت کا سات نومبر کے بعد بغیر فٹنس گاڑیاں بند کرنے کا حکم ۔۔عدالت نے واسا کو ترقیاتی منصوبوں کی ٹائم لائن جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔۔ کیس کی مزید سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی گئی
Load/Hide Comments