صحافی ابرار محمود کی والدہ  سپرد خاک

اسلام آبادکرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو ممبر کرائم رپورٹر ابرار محمود کی والدہ محترمہ کا نمازہ جنازہ ترلائی میں ادا کردیا گیا۔نماز جنازہ میں(اکرا)کے جنرل سیکٹری وقائمقام صدر خرم ملک۔چئیرمین چوہدری جاوید بھاگھٹ،انفارمیشن سیکٹری منصورظفر،اکرا کے روح رواں سنئیر جرنلسٹ زمان مغل،سابق صدر نیشنل پریس کلب انور رضا،سابق صدر آر آئی یو جے عامر سجاد سید۔راجہ شوکت کمال۔چوہدری شمریز۔خلیل جنجوعہ۔راجہ سجاد۔امجد ستی۔کامران کھوکھر۔توقیر۔محمد علی۔طاہرنوید سمیت دیگر صحافیوں وسیاسی وسماجی شخصیت نے شرکت کی۔اور خصوصی دعا کی گئی۔ﷲ پاک نبی کریم ﷺ کے صـــــــدقے انکی مغـــــــــفرت فرمــــــــــائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں