برڈ فلو لاکھوں مرغیاں تلف
جاپان( میڈیا رپورٹ )جاپان میں برڈ فلو پھیلنے سے لاکھوں مرغیوں کو تلف کر دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان میں ایک مرغی فارم میں جب مرغیوں میں برڈ فلو کی تشخیص ہوئی تو انتظامیہ نے فوری طور پر لاکھوں مرغیوں کو تلف کرنے کے بعد ٹھکانے لگا دیا ہے

Load/Hide Comments