نیویارک ممدانی جیت گیا طاقتور ترین صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہار گیا

نیویارک سٹی (رأنا طارق حسین سے )نیویارک سٹی غریب ممدانی جیت گیا طاقتور ترین صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہار گیا نیویارک سٹی کے ظہران ممدانی میئر منتخب ہو گئے جیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک عوام کی طاقت ان کے ہاتھ میں ہے اور ہم نے نیویارک میں تاریخ رقم کر دی ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں