ہوائی پہیا جام ہو گیا

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرز کی ہڑتال کے باعث قومی ایئرلائن کا پہیہ جام
انجینئرز کی جانب سے طیاروں کو کلیئرنس نہ ملنے پر اسلام آباد سے آنے اور جانے والی 8 پروازیں منسوخ۔
مسافر شدید مشکلات کا شکار، دبئی، گلگت اور اسکردو کی پروازیں متاثر۔
Load/Hide Comments