ایس ڈی پی او صدر سرکل کی ریٹائرمنٹ باوقار رخصتی

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )ایس ڈی پی او گولڑہ عبدالستار کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایس پی صدر آفس میں الوداعی تقریبِ کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ایس پی صدر زون کاظم نقوی و دیگر افسران نے شرکت کی۔
ایس ڈی پی او صدر کی شاندار خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اُن کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں