صحافی نصیر ملک کا شکوہ

میرے ساتھ اتنا بڑا معاملہ ہوا پریس کلب سمیت تمام تنظیمیں خاموش کیونکہ میں پریس کلب سمیت سب تنظیموں کے نزدیک ورکنگ صحافی نہیں ہوں افضل بٹ صاحب سمیت سب کو اتنا کہونگا وقت اور دن بدلتے دیر نہیں لگتی مجھے تو رب نے حوصلہ،ہمت دی ہوئی ہے اس معاملہ سے نکل جاونگا لیکن یہ یاد رکھیے گا وقت کسی بھی وقت گھوم سکتا ہے
Load/Hide Comments