اسلام اباد ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنیوالا شرابی قانون کے شکنجے میں
اسلام اباد( کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے سیکٹر ائی ایٹ مرکز میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنا اور نشے میں دھت ہو کر پولیس والوں کو مار پیٹ کرنے جیسے جرم میں
ملوث عاقب نعیم کو تھانہ ائی نائن پولیس نے گرفتار کر لیا یہ وہی ملزم ہے جو رات پولیس کو کہتا تھا کہ اپ مجھے جانتے نہیں ہیں
سی ٹی او اسلام اباد کی فوری ایکشن لیتے ہی ملزم گرفتار ہو گیا ویلڈن سی ٹی او صاحب جب بھی اسلام اباد ٹریفک پولیس پر کوئی ہاتھ اٹھاتا ہے تو اپ اس کو گرفتار ضرور کرتے ہیں

Load/Hide Comments