پنجاب پولیس کی کرائے کے قاتلوں۔شوٹروں کو أخری وارننگ


لاہور( کرائم رپورٹر )پنجاب کے شوٹروں اور جرائم پیشہ کو آگاہ کیا جاتا ہے آپ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں کسی کے کہنے پر نہ روپےپیسے لے کر کسی کو قتل یا زخمی نہ کرے نا کسی کے گھر پر فائرنگ کرے۔ آپ سب کو وارننگ دی جاتی ہے اپنے بیوی بچوں بھائیوں ماں باپ کے بارے میں سوچ کر کوئی قدم اٹھائے کسی کے لیے یا روپے پیسے کے لیے کوئی غلط قدم نہ اٹھایئں۔ اگر کسی نے کسی بھی بندے کا یا کسی کے گھر کا نقصان کیا تو اس شوٹر کے گھر کو گرا دیا جاے گا۔سب ماں باپ سے اپیل ہے اگر اپکو لگتا ہے اپکا بچہ غلط کام کر رہا ہے اور اپکے کہنے پر نہیں روکتا اپنے پولیس سٹشن میں رپوٹ درج کرویں ورنہ کل اگر اپکے بچے نے کسی کا نقصان کیا تو والدین زمہ دار ھوں گے اور اپکے گھر کو گرا دیا جاے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں