گھریلو سلنڈر سستا ہونے کے باوجود دکانداروں کے من مانے ریٹ

اسلامأباد (نامہ نگار)اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلوگرام کی کمی کردی، ایل پی جی کی قیمت 201 روپے 60 پیسے فی کلوگرام مقرر لیکن اس کے باوجود وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں 11 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر جس میں گیس 11 کلو بھی پوری نہیں ہوتی 3500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پراپر چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے ایل پی جی گیس فروخت کرنے والے دکاندار باقاعدہ ایک مافیا کا روپ دھار چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں