کے پی کے وزیراعلی سہیل افریدی 9 مئی کے واقعات میں ملوث ویڈیو ملاحظہ کریں
اسلام اباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعلی کے پی کے سہیل افریدی کی نو مئی کے واقعات میں شمولیت کی ویڈیو سامنے اگئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سہیل افریدی نے انسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کے لیے منہ پہ ماسک چڑھایا ہوا ہے اور وہ مسلسل پتھراؤ اور جلاؤ گیراؤ میں مصروف ہے ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ سیل افریدی نے یہ ویڈیو بھی خود اپنے موبائل سے بنائی ہے جس میں اس کا چہرہ بھی واضح طور پہ وہ خود دکھا رہا ہے
Load/Hide Comments