کوہستان سکینڈل سہیل افریدی کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا
اسلام اباد( ایم اے شام )کے پی کے کوستان سکینڈل معمولی کلرک کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برامد ہونے کے بعد متعلقہ محکمہ کے اس وقت کے وزیر اور موجودہ وزیر اعلی سہیل أفریدی کے خلاف گھیرا تنگ ہونے لگا ذرائع کے مطابق کوہستان سکینڈل میں 60 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق قیصر اقبال نامی کلرک ایک مہرہ کے طور پر استعمال ہوا ہے لیکن اس مہرے نے بھی کرپشن سے اپنا پورا حصہ وصول کیا ہے ذرائع کے مطابق مذکورہ سکینڈل میں عنقریب موجودہ وزیراعلی اور اس وقت کے وزیر سہیل افریدی کو نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس بھیجےجانے کا امکان ہے
Load/Hide Comments