سی سی ڈی میں چھپی کالی بھیڑیں پکڑی گئی

لاہور (کرائم رپورٹر)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے افسران نے تاجر کو اغوا کر کے پانچ کروڑ تاوان طلب کیا، 40 لاکھ وصول کرتے ہوئے انسپکٹر سمیت دو اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Load/Hide Comments