گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والوں  کیلئے بری خبر

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) ضلع راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ حکومت نے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والے جوڑوں کا نکاح رجسٹر ڈ نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے اس حوالے سے تمام یونین کونسل کے سیکرٹریز اور نکاح خواہوں کو خبردار کیا ہے کہ جو بھی بھاگ کر شادی کرنے والے جوڑے کا نکاح رجسٹر ڈ کرے گا یا نکاح پڑھائے گا تو یونین کونسل کا سیکرٹری اپنی نوکری پہ نہیں رہے گا جبکہ نکاح خواں کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا اس حوالے سے ضلعی حکومت نے تمام تعلقہ افسران کو حکم جاری کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں