میڈیا ٹاؤن کے مکینوں کے لیے ایمرجنسی ایئر کنڈیشن چارپائی تیار

راولپنڈی (نمائیندہ خصوصی)راولپنڈی میڈیا ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے ایک دو دن ایمرجنسی کے لیے میت رکھنے کے لیے ایئر کنڈیشن چارپائی جو پاکستان المونیم کے مالک حسن مرزا بنائی اور شاہد کھوکھر نے فی سبیل اللہ عطیہ کی اے بلاک مسجد کے صدر حاجی منظور کے حوالے کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں