جدید ترین جوا ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام أباد (عابد منہاس )دارالحکومت اسلام أباد سمیت ملک بھر میں جوئے کی ایپ کے ذریعے جوا کروانے اور بکیوں کی سرپرستی کرنے والے مختلف اداروں کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے صوبہ پنجاب میں سی سی ڈی اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی اور ایف ائی اے کے مختلف افسران کو ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں ذرائع کے مطابق اس وقت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جوئے کی جدید ترین ایپ کے ذریعے روزانہ اربوں روپے کا جوا کھیلا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں