میاں والی کا سپوت وطن پہ قربان ہو گیا

میانوالی( نامہ نگار)
ضلع کرم میں خوارج اور حرامی طالبان سے لڑتے ہوئے کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم شہید ہو گئے۔ انکا تعلق میانوالی سے تھا۔
اللّه پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں