کے پی حکومت خطرے میں گورنر اج کا امکان
بے وقوفانہ حرکتوں اور جذباتی بیانوں نے کے پی کے حکومت کو خطرے میں ڈال دیا ایوان صدر میں گورنر راج نافذ کرنے کے لیے أئینی و قانونی ماہرین نے سر جوڑ لیے نو منتخب وزیر اعلی سہیل افریدی کی جانب سے حلف اٹھانے کے باوجود کبینہ کی تشکیل میں عدم دلچسپی بانی پی ٹی ائی کو بزور طاقت جیل سے نکلوانے کی کوششوں کے بے وقوفانہ بیانات کہ بس ان کی وزارت اعلی شدید خطرے میں ہے اس حوالے سے اسلام اباد ٹوڈے کئی روز قبل ہی گورنر راج نافذ کیے جانے کی خبر دے چکا ہے
Load/Hide Comments