کرپشن الزامات ڈی جی این سی سی ائی اے وقار الدین سید تبدیل

اسلام اباد( ایم اے شام )کرپشن کے الزامات ڈائریکٹر جنرل این سی سی ائی اے وقار الدین سید کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم ان کی جگہ خرم علی کو ڈی جی این سی سی ائی اے تعینات کر دیا گیالاہور اور وفاقی دارالحکومت اسلام اباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے این سی سی ائی اے کے افسران سے ابھی تفتیش جاری ہے مبینہ طور پر اغوا کیے گئے افسران کے اہل خانہ کی جانب سے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کا بھی ڈراپ سین معتبر ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کال سینٹر وں کے ذریعے شہریوں سے ہونے والے ان لائن فراڈ میں ملوث افراد سے کروڑوں روپے ماہانہ رشوت لیے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق تبدیل کیے جانے والے سابق ڈی جی این سی سی ائی اے وقار الدین سید کے خلاف بھی وسیع پیمانے پر تحقیقات کا امکان ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں