صحافی خوشنود علی خان کو دھمکیاں درخواست تھانہ میں جمع

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )صحافی خوشنود علی خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں — درخواست تھانہ شہزاد ٹاؤن میں جمع، دھمکی دینے والا نمبر بھی پولیس کے حوالے

پاکستان کے سینئر ترین صحافی اور سی پی این ای کے صدر، خوشنود علی خان — جو روزنامہ صحافت، روزنامہ دوپہر، روزنامہ تہلکہ اور ڈیلی اکنامک ٹائم کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں — کو جان سے مارنے اور اغوا کی سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس سلسلے میں خوشنود علی خان کی جانب سے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں باضابطہ درخواست جمع کروائی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں