شیخوپورہ فیروز والا رچنا ٹاؤن میں ایک بدقماش کی عورت سے چھیڑ چھاڑ
شیخوپورہ( ریاض ڈوگر سے) شیخوپورہ کے علاقہ فیروزوالہ رچنا ٹاؤن میں ایک اور بدقماش نے راہ چلتی خاتون کو چھیڑ کر سی سی ڈی کو دعوت دے دی ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے زیر نظر ویڈیو میں خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے بدقماش کی تلاش شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments