پبلک ٹرانسپورٹ کے اہلکار زور زبردستی پر اتر ائے
اسلام اباد( کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے علاقہ کراچی کمپنی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے اہلکاروں کی بدمعاشی ایک خاتون مسافر کو اپنی گاڑی میں بٹھانے کے لیے دونوں کنڈکٹر نے کئی مرتبہ خاتون کا راستہ روکا اور زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھانے کی کوششیں کرتے رہے یہ صرف ایک واقعہ نہیں ہے بلکہ وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے ہر ویگن بس سٹینڈ پر یہ تماشہ روز دیکھنے کو ملتا ہے لیکن اسلام اباد ٹریفک پولیس ان بدمعاشوں کو نکیل ڈالنے میں بالکل ناکام ہے
Load/Hide Comments