کیپٹل پولیس کے ہونہار ایس پی عدیل اکبر کے اخری چند لمحات ۔ایم اے شام کی رپورٹ

اسلام اباد (ایم اے شام )ذرائع کے مطابق ایک فون ایس پی عدیل اکبر کو ایا کہ ا جاؤ ۔پھر اسی نمبر سے دوسرا فون ایا کہ ابھی رہنے دو پھر اس کے بعد ایس پی عدیل نے اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے ماتحت پولیس اہلکار کو کہا کہ اپ کے پاس کوئی اسلحہ وصلہ بھی ہے کہ نہیں اور وہ چلتا بھی ہے کہ نہیں جس پر ساتھ بیٹھے ہوئے پولیس اہل کار نے لوڈڈ گن سے میگزین نکال کے اپنے ایس پی عدیل اکبر کو دے دی اس کے بعد ایس پی عدیل اکبر نے میگزین بھی لوڈ کر لی اور اگلے دو لمحوں میں فائر کی اواز کے بعد گولی سر کے پار اتر گئی اور ایس پی عدیل اکبر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے اس کے بعد متعلقہ اپریٹر نے بذریعہ وائرلس میسج دیا کہ صاحب کو گولی لگ گئی ہے مصدقہ ذرائع نے بتایا ہے کہ نہ تو ایس پی عدیل اکبر نے اپنے متعلقہ اہلکار سے گن چھینی بلکہ اسلحہ چیک کرنے کے لیے رائفل دیکھنے کے بہانے لی تھی جس کے بعد فائر ہوا۔ اور بس